انٹرنیشنل مارکیٹ: تمام کرنسیز کے ساتھ مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں تیزی

ٹوکیو ( فاریکس اپڈیٹ)۔۔ انٹرنیشنل مارکیٹ کے ایشیئن سیشن میں ڈالر کی قیمت میں دیگر تمام کرنسیز کے مقابلے میں تیزی ریکارڈ کی جا رہی ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز امریکی ڈالر کے مقابلے میں یورو، برطانوی پاونڈ، آسٹریلیئن اور نیوزی لینڈ ڈالر سمیت تمام بڑی اور اہم کرنسیز کی قیمتوں میں تیزی دیکھی گئی تھی تاہم آج ڈالر نے ایک بار پھر تمام کرنسیز کو پیچھے چھوڑ دیا ہے اور مسلسل قدر حاصل کر رہا ہے۔ تمام کرنسیز کے ساتھ پیئر میں امریکی اپنی کل کی کھوئی ہوئی قدر واپس حاصل کر کے مزید اوپر جا رہا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button