انٹرنیشنل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی، مہینے کی کم ترین سطح پر آ گئیں۔
واشنگٹن( نیوز)۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں آج خام تیل کی قیمتوں میں واضح کمی دیکھی گئی جس کے بعد یہ مہینے کی کم ترین سطح پر آ گئی ہیں۔ تفصیل کے مطابق امیریکن برینٹ آئل کی قیمت 5 ڈالر کی کمی سے 114.39 کی سطح پر آ گئی ہے جبکہ ڈبلیو۔ٹی۔آئی آئل بھی 4 ڈالر 75 سینٹس کی کمی سے 112.25 ڈالرز فی بیرل کی سطح پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔