انٹرنیشنل کماڈیٹیز مارکیٹ میں صنعتی دھاتوں کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

واشنگٹن( نیوز رپورٹ)۔۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں صنعتی دھاتوں کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کی بنیادی وجہ انرجی کا بین الاقوامی بحران ہے جس کی وجہ سے صنعتی دھاتوں کے قابل تجدید توانائی میں استعمال کی وجہ سے ان دھاتوں کی ڈیمانڈ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ آج ایلومینیم کی قیمت 2904 ڈالر فی ٹن، پیتل 35 ہزار ڈالر فی ٹن پر ٹریڈ ہو رہے ہیں ۔ دوسری طرف لیڈ کی قیمت بھی 2184 ڈالرز فی ٹن کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔ زرائع کے مطابق زنک جو کہ سولر بیٹریز میں استعمال ہوتا ہے 4 ہزار ڈالرز فی ٹن میں ٹریڈ ہو رہا ہے

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button