اٹلی اور جرمنی کے 10 سالہ مدت کے بانڈز کی حاصلات میں کمی۔

برلن( یورو نیوز)۔ اٹلی اور جرمنی کے دس سالہ مدت کے بانڈز کے حاصلات میں 200 بنیادی پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں یورپیئن سنٹرل بینک نے یورو زون کے بانڈز کی فروخت بھی اینٹی فریگمنٹیشن کے اصول کے تحت کرنیکا فیصلہ کیا تھا۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button