اٹلی کی روس سے تیل کی درآمدات 2013 کے بعد بلند ترین سطح پر۔۔

روم ( نیوز) : اٹلی کی روس سے تیل کی درآمدات چار لاکھ پچاس ہزار بیرل روزانہ تک پہنچ گئیں۔ واضح رہے کہ 2013 ء سے لے کر اب تک تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہیں۔ یہاں یہ بتاتے چلیں کہ اٹلی وہ پہلا ملک تھا جس نے یوکرائن جنگ کے بعد یورپی کمیشن کی طرف سے روس پر لگائی جانے والی پابندیوں کے باوجود روس سے تیل و گیس کی درآمدات کم کرنے کی بجائے بڑھا دی تھیں۔ اس کے علاوہ اٹلی وہ پہلا یورپی ملک ہے جس نے روس سے تیل کی درآمدات کی ادائیگی روبل میں کرنے کا اعلان کیا تھا۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button