اگر روس نے یورپ کو گیس کی فراہمی بند کر دی تو یورو کی قدر ڈالر سکی مسابقت سے بھی نیچے چلی جائیگی۔۔ بارکلیز

لندن: برطانوی عالمی بینک بارکلیز نے اپنی رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ اگر روس سے گیس کی فراہمی بند ہوئی تو یورپ میں افراط زر کا بحران مزید سنگین ہو سکتا ہے۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ اگر یورپ روس کے علاوہ کسی اور ملک سے گیس اور تیل مل بھی جارے ہیں تب بھی سپلائی لائن قائم اور مستحکم ہونے میں بہت وقت درکار ہو گا۔ اور تب تک یورو کی قدر ڈالر کے برابر کی سطح سے بھی نیچے جا سکتی ہے۔ واضح رہے کہ بارکلیز کی اقتصادی امور کے بارے میں رائے ورلڈ بینک کی طرح مستند سمجھی جاتی ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button