ایران اور روس کے درمیان گیس کا 40 بلیئن ڈالر کا معاہدہ طے پا گیا۔

دنیا میں گیس کی ہیداوار میں سرفہرست امریکی پابندیوں کے شکار ممالک کے درمیان توانائی کے تعاون کے 40 بلیئن ڈالرز کے منصوبے پر دستخط کر دیئے گئے ہیں۔ ایرانی نیشنل آئل کارپوریشن اور روسی گیس جائنٹ گیز پروم کے درمیان ایرانی ایل۔این۔جی ٹرمینلز کی تعمیر و توسیع اور گیس و آئل فیلڈز کی بحالی سمیت توانائی کے شعبے میں تعاون کے ان منصوبوں پر روسی صدر ولادی میر پیوٹن ، انکے ایرانی ہم منصب اور ترک صدر طیب اردگان کی موجودگی میں دستخط کئے گئے۔ واضح رہے کہ روس اور ایران دونوں مغربی دنیا کی پابندیوں کے شکار ہیں اور دنیا میں قدرتی گیس کی پیداوار میں پہلے اور دوسرے نمبر پر ہیں۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button