ٹرینڈنگ

ایک ہفتے کے بعد پاکستانی اسٹاک ایکسچینج مثبت رجحان پر بند، انڈیکس 46 ہزار سے اوپر

ایک ہفتے کے بعد پاکستانی اسٹاک ایکسچینج Pakistans Stock Exchange مثبت رجحان پر بند، انڈیکس 46 ہزار سے اوپر ۔ کراچی ( فائنانشل ڈیسک) ۔ آئی ایم آف دے کامیاب مذاکرات کی امید پر آج Pakistans Stock Exchange پاکستان اسٹاک ایکسچینج مثبت رجحان پر بند ہوئی۔ مجموعی طور پر اکیس ارب روپے سے زائد کے 8 کروڑ سے زائد شیئرز کی خرید و فروخت ہوئی اور مارکیٹ نے 46100 کی نفسیاتی حد عبور کر لی۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button