برطانوی ایمپلائمنٹ رپورٹ جاری کر دی گئی۔ 31 ہزار نئی ملازمتوں کا اضافہ ہوا۔

لندن( نیوز رپوررٹ)۔ بینک آف انگلینڈ نے ایمپلائمنٹ رپورٹ جاری کر دی ہے۔ معاشی ماہرین اسے ملی جلی رپورٹ قرار دے رہے ہیں کیونکہ ایک طرف تو 31 ہزار نئی ملازمتوں کا اضافہ ہوا لیکن 3.8 فیصد بیروزگاری میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ دفتر برائے قومی شماریات کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق برطانوی جاب مارکیٹ 30 فیصد کے قریب سکڑ گئی۔ بیروزگاری الاونسز کے حصول کے لئے 20 ہزار نئی درخواستیں جمع کروائی گئیں۔ جبکہ مئی انکی تعداد 31 ہزار 500 کے قریب تھی۔ مئی میں ہفتہ وار آمدنی میں 4.2 فیصد اضافہ ہوا تھا جبکہ جون میں 4.3 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ مارچ سے جون تک روزگار کی شرح میں ایک فیصد سے زائد کی کمی آئی۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button