امریکی ڈالر کے مقابلے میں جاپانی ین کی قدر میں مسلسل تیزی۔

ٹوکیو( نیوز رپورٹ)۔ امریکی ڈالر کے مقابلے میں جاپانی ین کی قدر میں تیزی کا تسلسل برقرار ہے۔ آج جاپانی ین یوکرائن جنگ سے پہلے کی سطح پر بحال ہوا ہے۔ اسوقت ایک امریکی ڈالر 131 ین کی سطح پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔ واضح رہے کہ امریکی سی۔پی۔آئی اور جی۔ڈی۔پی رپورٹس کے تشویشناک ڈیٹا کے جاری ہونے کے بعد سے عالمی کرنسیز کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی دیکھنے میں آ رہی ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button