برطانوی معیشت اگلے ایک سے دو سال تک کساد بازاری کی شکار رہے گی۔ جے۔پی مورگن۔
لندن( نیوز رپورٹ)۔ معاشی فرم جے پی مورگن نے خبردار کیا ہے کہ برطانوی معیشت اگلے ایک سے دو سال تک کساد بازاری کی شکار رہے گی۔ فرم نے مزید کہا ہے کہ برطانوی معیشت امریکی فیڈرل ریزرو، چینی تجارتی پالیسیوں اور یوکرائن جنگ کی وجہ سے معاشی بحران کے دور سے گزر رہی ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔