برطانوی ٹیکس منصوبے پر نظرثانی کا فیصلہ: برطانوی پاؤنڈ کی بحالی
برطانوی حکومت کی طرف سے قرض کے کر ٹیکس چھوٹ دینے کے منصوبے پر شدید تبقید کے بعد لندن سیشن ( London Sessions ) میں برطانوی پاؤنڈ امریکی ڈالر ( GBP/USD ) اسوقت 1.120000 سے اوپر دوبارہ بحال ہو رہا ہے۔ یورپی Bulls کی طرف سے گرتے ہوئے برطانوی پاؤنڈ میں نمایاں خرید کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ آج یورپی سیشنز کے آغاز سے پہلے ہی وزیراعظم لز ٹرس کی طرف سے مجوزہ ٹیکس منصوبے کو واپس لئے جانے کی خبریں مارکیٹ میں گردش کر رہی تھیں جن کے باعث GBP/USD کو مثبت ٹریگر ملا ہے اور 1.120000 کے لیول پر اچھی دپورٹ ملی ۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔