برطانیہ اور یورپی یونین کا روس کے کارگو شپس کی انشورنس روکنے کا فیصلہ۔

لندن( نیوز رپورٹ)۔ برطانیہ اور یورپ کی طرف سے روس پر پابندیوں کی سیریز میں اب تک کا سخت ترین فیصلہ کیا گیا ہے۔ برطانیہ اور یورپ نے روس کے تمام کارگو شپ بسمیت آئل کارگو کی انشورنس ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ تجارتی بحری جہازوں کی انشورنس بین کرنے کو سخت ترین اقتصادی پابندیوں میں سے ایک تصور کیا جاتا ہے جس کے بعد روسی کارگو شپ برطانیہ اور یورپ کے سمندروں میں سے بحفاظت گزر نہیں سکیں گے۔ ماہرین کے مطابق روس کی طرف سے اس اقدام کا سخت جواب دیئے جانے کا خدشہ ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button