USDJPY کی قدر میں Japanese Current Account Data کے بعد بحالی.
Japanese Yen lost ground after downbeat December's Financial Report.

USDJPY نے آج کے Asian Sessions میں نمایاں بہتری دکھائی. جس کی بنیادی وجہ Japan کے دسمبر کے japanese Current Account کی رپورٹ تھی۔ رپورٹ کے مطابق، گزشتہ برس کے آخری ماہ میں Japan کا Current Account توقعات کے برعکس ¥1077 بلین رہا، جو کہ مارکیٹ کی توقعات ¥1362 بلین سے کم تھا۔
اس سے قبل نومبر میں Japan کی Current Account ریڈنگ ¥3352.5 بلین تھی. جو کہ خاصی مثبت سطح پر تھی۔ اگرچہ یہ نیا ڈیٹا توقعات سے کم ہے. اور اس کے بعد Japanese Yen سپورٹ حاصل کرنے میں ناکام رہا.
USDJPY کی ریکوری کے عوامل
Asian FX Sessions میں USDJPY کی ریکوری کئی وجوہات کی بنا پر ہوئی:
- Japanese Current Account Data: اگرچہ رپورٹ توقعات سے کمزور تھی. مگر اس میں غیر متوقع طور پر زیادہ کمی نہ ہونے کی وجہ سے مارکیٹ نے مثبت ردعمل دیا۔
- Bank Lending Growth: جنوری کے مہینے میں Japan کے بینکوں کی قرضہ دینے کی شرح سالانہ 3.0% تک بڑھ گئی. جو کہ پچھلے مہینے کے 3.1% سے قدرے کم ہے. لیکن پھر بھی بہتر سطح پر ہے۔ اس سے معیشت میں استحکام کا عندیہ ملتا ہے۔ جبکہ ایک اور وجہ آئندہ Japanese Monetary Policy میں Interest Rate بڑھنے کے امکانات ہیں.
- Global Market Trends: امریکی ڈالر کی قدر میں استحکام اور جاپانی ین کی طلب میں کمی بھی USDJPY کی موجودہ قیمتوں پر اثر انداز ہوا۔
مارکیٹ کے لیے ممکنہ اثرات
مارکیٹ تجزیہ کاروں کے مطابق، اگر Japan کی معیشت میں مزید استحکام کے آثار ظاہر ہوتے ہیں. تو USDJPY میں مزید بہتری آ سکتی ہے۔ کیونکہ، اگر معاشی اشاریے کمزور رہے. تو Japanese Yen مزید دباؤ کا شکار ہو سکتا ہے۔
توقعات اور ممکنہ حرکات
- Short Term: USDJPY کا رجحان 150.50-145.00 کی رینج میں رہ سکتا ہے، جب تک کہ کوئی بڑا بنیادی واقعہ سامنے نہ آئے۔
- Long Term: اگر Japan کے اقتصادی اشاریے مزید کمزور ہوتے ہیں، تو USDJPY مزید اوپر جا سکتا ہے. جبکہ امریکی Federal Reserve کی ممکنہ پالیسی فیصلے بھی اس پر اثر ڈال سکتے ہیں۔
اگرچہ Japanese Current Account Data توقعات سے کمزور تھا، جس کی وجہ سے USDJPY میں ریکوری دیکھنے کو ملی۔ ایشیائی سیشن میں مستحکم تجارتی سرگرمیوں اور Bank Lending Growth نے Japanese Yen کی طلب میں کمی واقع ہوئی، جس سے US Dollar میں استحکام پیدا ہوا۔ آنے والے دنوں میں Japan کے مزید معاشی اعدادوشمار اور عالمی مارکیٹ کے رجحانات اس جوڑی کی سمت متعین کریں گے۔
مارکیٹ کی صورتحال.
ڈیٹا جاری ہونے کے بعد Asian FX Sessions میں Japanese Yen کی طلب میں کمی واقع ہوئی. جس کا ایڈوانٹیج USD کو حاصل ہوا. جو کہ اسوقت 152 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے.

دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔