برطانیہ میں افراط زر 40 سال کی بلند ترین سطح پر ۔ مہنگائی عروج ہر پہنچ گئی۔۔۔

لندن( نیوز)۔9.1 فیصد ماہانہ افراط زر کے ساتھ اس وقت برطانیہ میں مہنگائی پورے زوروں پر ہے، تفصیلات کے مطابق بینک آف انگلینڈ کی طرف سے رہورٹ کے اجراء کے بعد سخت ترین معاشی پالیسیوں کے نفاذ کی توقع کی جا رہی ہے۔ یہاں یہ بھی بتاتا چلوں کہ افراط زر کی یہ شرح 40 سال کی بلند ترین سطح ہے۔ افراط زر میں اضافے کے ساتھ برطانوی کرنسی پاونڈ کی ڈالر کے مقابلے میں قدر جسے یہاں کی معاشی اصطلاح میں کیبل کہا جاتا ہے بھی گرتی جار رہی ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button