بینک آف جاپان کا مانیٹری پالیسی کو سخت کرنے سے انکار۔

ٹوکیو( نیوز رپورٹ)۔ بینک آف جاپان کے سربراہ ہاروہیکو کروڈا نے کہا ہے کہ جاپانی مرکزی بینک کا غیر ضروری طور پر مانیٹری پالیسی کو سخت کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ انکا کہنا تھا کہ جاپانی معیشت کو نہ تو طویل المدتی خطرات لاحق ہیں اور نہ ہی جاپانی کرنسی ین عدم استحکام کی شکار ہے ۔ اسکے علاوہ جاپان کو تجارتی خسارے کا بھی سامنا نہیں ہے۔ اس لئے مانیٹری پالیسی کے سختی سے نفاز جیسی کوئی صورتحال نہیں ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے مزید کہا کہ بینک نے مزید شرح سود بڑھانے یا ین کے ایکسچیج ریٹ کو تبدیل کرنے کا کوئی فیصلہ بھی نہیں کیا۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button