بینک آف کینیڈا کی معاشی رپورٹ۔ کینیڈین ڈالر کی قدر میں کمی

ٹورنٹو( نیوز رپورٹ)۔ بینک آف کینیڈا نے معاشی سال کے اختتام پر اپنی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق افراط زر، زرائع توانائی کا بحران اور ہاوسنگ سیکٹر کے رسکس، یہ تین وہ فیکٹرز ہیں جو کہ کینیڈین معیشت پر یوکرائن جنگ اور چین کے معاشی لاک ڈاون کی وجہ سے سست شرح نمو کا باعث بن رہے ہیں۔ واضح رہے کہ رپورٹ کے جاری کئے جانے کے بعد کینیڈین ڈالر دو ہفتوں کی کم ترین سطح پر ٹریڈ ہوتے ہوئےدیکھا گیا۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ اگلا معاشی سال معیشت کے لئے مشکل ثابت ہو سکتا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button