توانائی کا بحران: اوپیک کا تیل کی پیداوار بڑھانے سے انکار

ریاض( نیوز رپورٹ)۔۔ عالمی مارکیٹ میں ذرائع توانائی کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لئے امریکی درخواست سعودی عرب کی زیر قیادت اوپیک نے ایک بار پھر مسترد کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکی صدر کے پیغام کے ساتھ وائٹ ہاوس کے ایک وفد نے سعودی عرب کا دورہ کیا ہے اور یوکرائن جنگ کے بعد روس پر عائد بین الاقوامی پابندیوں کے بعد پیدا ہونے والے تیل کے بحران اور بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر سعودی عرب اور تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک پر خام تیل کی پیداوار بڑھانے پر زور دیا ہے لیکن تیل کی عالمی رسد میں عدم توازن کے پیش نظر سعودی عرب نے پیداوار بڑھانے سے معذرت کر لی ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button