توقعات سے منفی برطانوی ریٹیل سیلز رپورٹ جاری

برطانیہ کی اگست 2022 ء کے لئے Retail Sales Report جاری کر دی گئی ہے۔ برطانوی محکمہ قومی شماریات ( National Institute of Statistics ) کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ماہ کے دوران برطانیہ ( انگلینڈ اور ویلز) میں ریٹیل سیلز میں 1.6 فیصد کمی واقع ہوئی ہے جبکہ اس سے قبل جاری کئے جانیوالے تخمینے کے مطابق ریٹیل سیلز میں 0.5 فیصد کمی ہونے کی توقع ظاہر کی گئی تھی۔ جبکہ جولائی 2022 ء کے دوران یہی اعداد و شمار منفی 0.3 فیصد آئے تھے۔مجموعی طور پر یہ رپورٹ توقعات سے بہت زیادہ تشویشناک آئی ہے اور اسکے اثرات معاشی اعشاریوں ( Financial Indicators ) پر مرتب ہونے کی توقع ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button