جاپانی حکومت کا معیشت کے ازسر نو تجزیے کا فیصلہ۔
ٹوکیو( نیوز رپورٹ)۔ جاپانی حکومت نے معیشت کے ازسر نو تجزیے اور مانیٹری پالیسی کے دوبارہ تعین کا فیصلہ کیا ہے ۔بینک آف جاپان کی طرف سے جاری کئے گئے اعلان کے مطابق روزگار کے مواقع، افراط زر اور معیشت ک کورونا کی عالمی وباء کے بعد سمت کا جائزہ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ جاپانی حکومت نے پچھلے تین ماہ میں پہلی بار مانیٹری پالیسی کے دوبارہ تعین کی ضرورت کو تسلیم کیا ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔