جاپانی سنٹرل بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا۔ معیشت کے لئے پالیسیوں کو مرحلہ وار آسان کرنے کا فیصلہ۔

ٹوکیو( نیوز رپورٹ)۔ جاپان کے مرکزی بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بینک آف جاپان کی نئی پالیسی کا مقصد معیشت کو نرم کرنا اور مرحلہ وار آسان بنانا ہے بینک کے ترجمان کے مطابق نئی مانیٹری پالیسی کا مقصد قیمتوں کو کنٹرول کرنا اور جاپانی کرنسی ین کی قدر کو مضبوط کرنا ہے۔ ترجمان کے مطابق معیشت پر دباو کم کرنے کے لئے بتدریج شرح سود میں کمی کی جائے گی۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button