جاپانی ین کی قدر میں تشویشناک حد تک ہونیوالی گراوٹ، ضرورت پڑی تو حکومت مداخلت کرے گی۔ فن من سوزوکی۔

ٹوکیو( نیوز رپورٹ)۔ جاپانی وزیر خزانہ فن من سوزوکی نے کہا ہے کہ جاپانی کرنسی ین کی قدر میں حالیہ دنوں میں تشویشناک حد تک گراوٹ واقع ہوئی یے۔ انہوں نے کہا کہ وہ حالیہ صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں اور اس حوالے سے دیگر عالمی معاشی طاقتوں کے سربراہان سے بھی رابطے میں ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر ضرورت پڑی تو حکومت کی طرف سے فوری اور پراثر مداخلت کی جائے گی۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button