جاپان کا کرپٹو کے میکانزم کو ٹرسٹ کے زریعے کنٹرول کرنیکا اعلان۔
ٹوکیو( نیوز رپورٹ)۔ بینک آف جاپان نے اعلان کیا ہے کہ کرپٹو مارکیٹ کے میکانزم اور ٹریڈ کو ٹرسٹ بینکس اور کمسورشیم کے زریعے سے ریگولیٹ کیا جائے گا اور اس سلسلے میں بہت جلد پالسی مرتب کر لی جائے گا۔ واضح رہے کہ کرپٹو مارکیٹ کیپٹلائزیشن ایک بڑے بحران سے گزر رہی ہے۔ سب سے بڑی کرپٹو کرنسی بٹ کوائن اسوقت تک 75 فیصد قدر کھو چکی ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔