جاپان کی 2022 ء کے دوسرے کوارٹر کی جی۔ڈی۔پی رپورٹ جاری

جاپانی حکومت نے سال 2022 ء کے دوسرے کوارٹر کی جی۔ڈی پی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق دوسرے کوارٹر کے دوران جی۔ڈی۔پی کی سالانہ شرح 3.5 فیصد رہی ہے جبکہ اس سے قبل جاری کردہ تخمینہ رپورٹ میں جی۔ڈی۔پی کی دوسرے کوارٹر کے دوران سالانہ شرح 2.9 فیصد تک رہنے کی توقع کی گئی تھی۔ اس طرح یہ رپورٹ توقعات سے زیادہ مثبت رہی ہے۔ صرف کوارٹرلی جی۔ڈی۔پی 0.9 فیصد آیا ہے جسکا تخمینہ 0.7 فیصد جاری کیا گیا تھا پچھلے کوارٹر کا جی۔ڈی۔پی 0.5 فیصد رہا تھا۔ جاری کئے گئے اعداد و شمار کے جاپانی معاشی اعشاریوں ( Financial Indicators ) پر مثبت اثرات مرتب ہونے کی توقع ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button