جرمنی، اٹلی اور فرانس پابندیوں کے باوجود روسی تیل کے سب سے بڑے خریدار

برسلز( نیوز رپورٹ) ۔روسی تیل پر یورپی ہلیونین کی پابندیوں کے باوجود یورپی یونین کے پابندیاں لگانے والے ممالک فرانس جرمنی اور اٹلی اب تک روس سے 40 ارب ڈالرز سے زائد کا تیل خرید چکے ہیں۔ذرائع کے مطابق روسی آئل کا 4ل50 فیصد کے قریب صرف ان تین یورپی ممالک نے خریدا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button