جرمنی: ریٹیل سیلز رپورٹ جاری کر دی گئی۔ جون میں سیلز میں 1.2 فیصد کی کمی ۔

برلن( نیوز رپورٹ)۔ جرمنی کے مرکزی بینک دی ڈائچے بینک نے جون کر ریٹیل سیلز رپورٹ اور گزشتہ مالی سال کا ڈیٹا جاری کر دیا ہے۔ جس کے مطابق جون میں ریٹیل سیلز میں 1.6 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ اگر اس کا تقابلہ مئی کے اعداد و شمار کے ساتھ کیا جائے تو مئی 2022 ء میں روز مرہ اشیاء کی سیلز میں 0.2 فیصد اضافہ ہوا تھا۔ لیکن اس رپورٹ سے یورو اس طرح سے مستحکم ہونے کے امکانات ہیں کیونکہ یہ مایوس کن اعداد و شمار جولائی کے آخر میں جاری کی جانیوالی جی۔ڈی۔پی رپورٹ میں صارفین کی خریداری کے ڈیٹا سے پہلے ہی جاری کئے جا چکے ہیں۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button