جرمنی کی PPI رپورٹ جاری کر دی گئی۔

جرمنی کی اکتوبر 2022ء کی PPI رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ جرمن محکمہ شماریات (Destatis) کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پروڈیوسرز کے پرائس انڈیکس میں 4.2 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ جبکہ اس سے قبل جاتی ہونیوالے تخمینے کے مطابق 0.9 فیصد کا اضافہ متوقع تھا۔

اگر اس کا تقابلہ گذشتہ ماہ کے ڈیٹا کے ساتھ کیا جائے تو ستمبر 2022ء کے دوران پروڈیوسرز پرائس انڈیکس میں 2.3 فیصد کا اضافہ واقع ہوا تھا۔ موجودہ مثبت اعداد و شمار کی بنیادی وجہ ذرائع توانائی کی قیمتوں میں یونیوالی کمی ہے جس سے مجموعی پیداوری لاگت میں کمی واقع ہوئی ہے۔ یہ رپورٹ توقعات سے زیادہ بہتر یے اور اس کے مثبت اثرات جرمن معاشی اعشاریوں (Financial Indicators) پر مرتب ہونے کا امکان ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button