جرمن انفلیشن رپورٹ: افراط زر 7.6 فیصد سالانہ سے بڑھ گئی۔۔

برلن: جرمنی کے مرکزی بینک نے سالانہ انفلیشن رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق افراط زر 7.6 فیصد سالانہ سے بڑھ گئی ہے۔ ڈائچے بینک کے مطابق مارچ سے لے کر مئی تک افراط زر 25 فیصد سے زیادہ رہی ۔ جبکہ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں 300 فیصد سے زائد اضافہ ہوا۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button