رسد کا توازن مزید غیر مستحکم ہوا توا معاشی بحران بے قابو ہو جائے گا۔ مرکزی بینک سنگاپور۔

سنگاپور کے مرکزی بینک نے خبردار کیا ہے کہ عالمی معاشی بحران رسد کے توازن کے بگڑنے سے پیدا ہوا ہے اور اگر اس میں مزید بگاڑ پیدا کیا گیا تو اس میں شدت آ جائے گی اور عالمی معیشت کسی کے کنٹرول میں نہیں رہے گی۔ مانیٹری اتھارٹی سنگاپور کے مطابق 2023ء تک عالمی مالیاتی نظام دوبارہ مستحکم ہونا شروع ہو جائے گا اور مانیٹری پالیسیز نرم ہو جائیں گی۔ مانیٹری اتھارٹی نے یہ بیان ایسے وقت میں دیا ہے جب امریکی سیکرٹری خزانہ روسی تیل کی قیمت محدود کرنے کے منصوبے پرائس کیپ پلان پر حمایت حاصل کرنے کے لئے طاقتور ایشیائی ممالک کے دورے پر ہیں۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button