روسی تیل پر مکمل پابندی عائد کی گئی تو توانائی کا عالمی بحران شدت اختیار کر لے گا۔۔انٹرنیشنل انرجی ایجنس

واشنگٹن ( نیوز رپورٹر) ۔ انٹرنیشنل انرجی ایجنسی نے خبردار کیا ہے کہ دنیا توانائی کے حوالے سے ” انرجی شاک ویو” سے گزر رہی ہے۔ یورپ اور ایشیائی ممالک توانائی کے بحران کا شکار ہیں۔ ایجنسی نے اپنی رپورٹ میں مزید کہا ہے کہ اگر روسی تیل اور گیس پر مکمل پابندی عائد کی گئی تو عالمی معاشی بحران بدترین شکل اختیار کر سکتا ہے جس پر قابو پانا ممکن نہیں رہے گا۔ توانائی کی اتنی قلت پیدا ہو سکتی ہے کہ یورپ سمیت دنیا کے کئی ممالک دیوالیہ ہو سکتے ہیں۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button