روسی تیل پر پابندی: چھوٹے عالمی ٹریڈرز کو ریکارڈ منافع

ٹورنٹو ( نیوز رپورٹ)۔ روسی تیل پر پابندیوں کے بعد چھوٹے بین الاقوامی ٹریڈنگ گروپس روس سے سستا تیل لے کر عالمی مارکیٹ سے ریکارڈ منافع کما رہے ہیں۔ کینیڈین حکومت کو امریکہ کی طرف سے فارورڈ کی گئی رپورٹ کے مطابق کینیڈا کے چھوٹے سپلائرز ایک شپمنٹ پر روس سے 32 فیصد تک رعایت حاصل کر کے 25 لاکھ ڈالرز تک منافع حاصل کر رہے ہیں۔ جبکہ رپورٹ کے مطابق ان گروپس میں مشرقی یورپ، اٹلی اور امریکہ کی چھوٹی ٹریڈنگ کمپنیاں بھی شامل ہیں۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button