روسی معیشت اور کرنسی دونوں ہی مضبوط ہیں۔

اہم معاشی خبریں : ( ماسکو)۔۔ روسی معیشت اور کرنسی دونوں ہی مضبوط ہیں۔ سربراہ روسی سنٹرل بینک ایلویرہ نبیولا ۔۔ واشنگٹن : ایلن مسک کی طرف سے ٹوئٹر ڈیل میں تعطل کے اعلان کے بعد سوشل پلیٹ فارم کے شیئرز میں 17 فیصد گراوٹ۔۔ معاشی مفادات کو انسانی زندگیوں پر ترجیح نہیں دے سکتے۔ میئر شنگھائی جونگ زینگ۔ یورپیئن کمیشن روس کو معاشی دشمنی کی طرف دھکیل رہا ہے جسکے ساری دنیا میں انتہائی خطرناک نتائج برآمد ہوں گے۔ جی جن پنگ۔۔۔ (برسلز) 20 سے زائد یورپی گیس سپلائی کمپنیوں نے روسی کرنسی روبل میں ادائیگی کا اعلان کر دیا۔۔۔۔ جرمنی نے روسی تیل پر پابندی کی مخالفت کر دی۔ یورپی کمیشن کو اپنے موقف سے آگاہ کر دیا۔ واشنگٹن : امریکہ اسٹاکس کے ہفتہ وار کاروبار کا مثبت اختتام، 3 فیصد قدر بحال کر لی ۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے کے آخری روز ہنڈرڈ انڈیکس کا مثبت اختتام۔ مارکیٹ نے 588 پوائنٹس بحال کئے۔ انڈیکس 43486 کی سطح پر بند۔ ۔شنگھائی۔۔۔ چینی حکومت کا بیرون ملک ترقیاتی پروجیکٹس تیز رفتاری سے جاری رکھنے کا اعلان۔ چین میں کووڈ لاک ڈاون بیرون ملک ترقیاتی منصوبوں پر بالکل اثر انداز نہیں ہو گا۔ جی جن پنگ، سربراہ چینی کیمیونسٹ پارٹی۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button