ریزرو بینک آف آسٹریلیا کا 50 بنیادی پوائنٹس شرح سود میں اضافہ
ریزرو بینک آف آسٹریلیا نے 50 بنیادی پوائنٹس شرح سود میں اضافے کا اعلان کیا ۔ تفصیلات کے مطابق ریزرو بینک آف آسٹریلیا کے غیر معمولی اجلاس میں آسٹریلین معیشت کو درپیش چیلنجز کا جائزہ لیا گیا۔ اور اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ ملکی معیشت کو بحران سے بچانے کے لئے تمام ضروری اقدامات کئے جائیں گے۔ آسٹریلین مرکزی بینک کے گورنر نے انفلیشن رپورٹ پر تشویش کا اظہار کیا تاہم انکا کہنا تھا کہ آسٹریلیا میں افراط زر ابھی بھی کئی یورپی اور ترقی یافتہ ممالک سے کم ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔