ریزرو بینک آف نیوزی لینڈ نے شرح سود میں اضافہ کر دیا

ولنگٹن( نیوز رپورٹ) ۔ نیوزی لینڈ کے مرکزی بینک ریزرو بینک آف نیوزی لینڈ نے افراط زر اور کساد بازاری کے خطرات سے نمٹنے کے لئے 50 بنیادی پوائنٹس یعنی 0.5 فیصد بنیادی شرح سود میں اضافہ کیا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button