ریزرو بینک آف نیوزی لینڈ نے شرح سود میں 75 بنیادی پوائنٹس کا اضافہ کر دیا
ولنگٹن( نیوز رپورٹ)۔ ریزرو بینک آف نیوزی لینڈ نے ملک میں افراط زر کی بڑھتی ہوئی شرح کو کنٹرول کرنے کے لئے شرح سود اور کرنسی کے ریزرو ریٹ میں 75 بنیادی پوائنٹس کا اضافہ کر دیا ہے جو کہ حالیہ عشرے میں نیوزی لینڈ کے مرکزی بینک کی طرف سے شرح سود میں کیا جانیوالا سب سے بڑا اضافہ ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔