زیادہ مقدار میں بانڈز کی خریداری معیشت کو متاثر کر رہی ہے

زیادہ مقدار میں بانڈز کی خریداری معیشت کو متاثر کر رہی ہے ۔ بینک آف جاپان : ٹوکیو ( نیوز رپورٹ* بینک آف جاپان کے گورنر کرونڈا نے کہا ہے کہ ین کی قدر مستحکم کرنے کے لئے بانڈز کا بےتحاشا اجراء معیشت کے کئی پہلووں کو متاثر کر رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم مانیٹری پالیسی کو لچکدار بنانا چاہتے ہیں

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button