سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں 3 ارب ڈالرز کے ڈیپازٹس میں ایک سال کی توسیع کر دی۔

ریاض( عرب نیوز)۔۔ سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس پاکستانی زرمبادلہ کے زخائر کو تقویت دینے کے لئے 3 ارب ڈالر کے ڈیپازٹس میں ایک سال کی مزید توسیع کر دی ہے۔ مملکت کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق سعودی شاہی خاندان جنوبی ایشیائی ریاست کو اپنے جسم کا حصہ سمجھتا ہے۔ واضح رہے کہ آئی ایم ایف کی طرح سعودی عرب کے ڈیپازٹس پاکستان کے موجودہ معاشی بحران میں ایک بڑے ریلیف کے طور پر دیکھے جا رہے ہیں۔ آنیوالے دنوں میں پاکستانی معیشت کے لئے ان کے اثرات واضح طور پر نظر آئیں گے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button