سنٹرل بینک آف رشیاء نے شرح سود میں 3 فیصد کمی کر دی

ماسکو ( نیوز رپورٹ): روس کے مرکزی بینک ، سنٹرل بینک آف رشیاء نے اپنی شرح سود اور روبل کے ریزرو ایکسچینج ریٹ میں 300 بنیادی پوائنٹس یعنی 3 فیصد کی کمی کر دی ہے۔ روسی سنٹرل بینک کی سربراہ ایلویرا نبیولینا نے کٹ ریٹس میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ روسی کرنسی سال نے پہلے کوارٹر میں 45 فیصد قدر حاصل کی جو کہ رواں سال دنیا کی سب سے بہترین کرنسی ثابت ہوئی ہے ۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button