سوئٹزرلینڈ نے یوکرائن جنگ کے شروع ہونے کے بعد پہلی بار روس سے سونے کی خریداری شروع کر دی

جینیوا ( نیوز رپورٹ)۔ امریکہ اور یورپی ممالک کی طرف سے ایک طرف تو روس ہر پابندیاں ہر گزرتے دن کے ساتھ سخت ہو رہی ہیں تو دوسری طرف یورپی ملک سوئٹزرلینڈ نے روس سے دوبارہ سونا برآمد کرنا شروع کر دیا ہے۔ یہاں یہ بتاتے چلیں کہ یوکرائن جنگ سے پہلے روسی سونے کو سوئٹزرلینڈ کی ریفائنریز میں ریفائن کی جاتا ہے۔ گذشتہ روز سوئٹزرلینڈ نے روسی سونا درآمد کرنیوالی سوئس کمپنیز کو روس سے خام سونا دوبارہ درآمد کرنیکے اجازت نامے جاری کئے ہیں جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button