سونے کی فی اونس قیمت میں 5 ڈالرز کی مزید کمی قیمت 1848 ڈالرز فی اونس
سونے کی فی اونس قیمت میں 5 ڈالرز کی مزید کمی قیمت 1848 ڈالرز فی اونس۔ ٹوکیو( ایشیئن مارکیٹ رپورٹ)۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔ آج بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 5 ڈالرز کی کمی کے بعد اسوقت سونے کی فی اونس قیمت 1848 ڈالرز فی اونس پر آ گئی ہے۔ پچھلے پانچ ہفتے میں بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 122 ڈالرز کی کمی واقع ہو چکی ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔