سٹیٹ بینک آف پاکستان کا ہفتے کی چھٹی بحال کرنے کا حکم

سٹیٹ بینک آف پاکستان کا ہفتے کی چھٹی بحال کرنے کا حکم۔۔۔ اسلام آباد ( نیوز ) پاکستان کے مرکزی بینک نے ہفتے کی چھٹی بحال کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ اسلام آباد سے جاری سٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق ملک بھر میں بینک صبح 9 بجے سے شام پانچ بجے تک کھلے رہیں گے ۔ جبکہ دن ڈیڑھ بجے سے سوا دو بجے تک نماز اور کھانے کا وقفہ ہو گا۔ اعلان میں مزید کہا گیا ہے کہ جمعہ کے روز تمام کمرشل بینکس 9 بجے سے شام 6 بجے تک کھلے رہیں گے۔ جبکہ ملک بھر میں بینک ہفتے اور اتوار کے روز بند رہیں گے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button