سپین کی شرح نمو 8.4 فیصد
سپین کی شرح نمو 8.4 فیصد ۔ یورپ میں اس معاشی سال میں سب سے زیادہ۔۔۔ میڈرڈ سپین کی حکومت نے سالانہ معاشی رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق گذشتہ معاشی سال کے 8.4 فیصد کی شرح اس سال بھی مستحکم ہے۔ واضح رہے کہ یوکرائن جنگ اور عالمی معاشی صورتحال کے باوجود موجودہ شرح نمو یورپ میں سب سے زیادہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق سپین میں اس معاشی سال میں ملازمتوں کے مواقع 3.2 فیصد بڑھے۔ جبکہ افراط زر کی شرح 4.2 فیصد بڑھی ۔ یہ اعداد و شمار بھی یورپی یونین کے باقی ممالک سے زیادہ مستحکم ہیں ۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔