سیاسی مقاصد کے لئے لگائی جانیوالی پابندیوں کے باوجود روس کی عالمی تجارت میں اضافہ ہوا۔ ولادی میر پیوٹن

ماسکو( روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ امریکہ اور یورپ کے غیر دوست ممالک کی طرف سے سیاسی مقاصد کے حصول کے لئے لگائی جانیوالی پابندیوں کے باوجود روس کی عالمی تجارت میں 40 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ عظیم دوست چین ، بھارت، جنوبی افریقہ اور برازیل سے تجارت میں کئی گنا اضافہ ہوا جس سے روسی معیشت پہلے سے کئی گنا زیادہ مضبوط ہوئی ہے

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button