عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی

سنگاپور( نیوز رپورٹ)۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا تسلسل جاری ہے۔ اب سے تھوڑی دیر پہلے ڈبلیو۔ٹی۔آئل کی قیمت 105 ڈالر فی بیرل سے بھی کم ہو گئی ہے جو کہ پچھلے اڑھائی ماہ کی کم ترین سطح ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button