عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر میں تیزی۔ 1800 ڈالرز فی اونس پر آ گیا۔

واشنگٹن( نیوز رپورٹ)۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر میں تیزی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ایک ماہ کے بعد حقیقی زر سونا 1800 ڈالرز فی اونس کی سطح پر آ گیا ہے۔ واضح رہے کہ عالمی معاشی بحران کے دوران گولڈ پرائسز کا نیچے آنا عالمی عدم استحکام رسد کو ظاہر کر رہا تھا ۔ یہاں یہ بتاتے چلیں کہ عالمی مالیاتی نظام میں دوران سونا کرنسیز کے مابین قدر کے تعین کا حقیقی پیمانے کا کردار ادا کرتا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button