عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی

سنگاپور( نیوز رپورٹ)۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کا تسلسل جاری ہے۔ آج عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 6 ڈالرز کی کمی سے 1826 ڈالرز فی اونس کی سطح پر آ گیا ہے جبکہ پلاٹینیم کی قیمت 7 ڈالرز کی کمی سے 935 ڈالر کی سطح پر آ گئی ہے۔ پلاڈیم 17 ڈالرز کی کمی سے 1865 کے لیول پر ٹریڈ ہو رہا ہے

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button