عالمی مارکیٹ میں ڈیزل کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ۔ قیمت 2 یورو فی لٹر سے بڑھ گئی۔

واشنگٹن( نیوز رپورٹ) ۔ خام تیل کی قیمتوں میں تاریخی اضافے کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی تاریخی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں ڈیزل کی قیمت 2.04 یورو فی لٹر سے بھی بڑھ گئی ہے۔ واضح رہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یوکرائن جنگ کے بعد دوگنا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button