عالمی کماڈٹی مارکیٹ میں تیزی: سونا 15 دن کے بعد دوبارہ 1750 ڈالر کی حد عبور کر گیا۔

کل جاری ہونیوالی امریکی جی۔ڈی

پی رپورٹ کے بعد دیگر تمام مارکیٹس کی طرح کماڈٹی مارکیٹ میں بھی تیزی کی ایک نئی لہر آئی ہے۔ حقیقی زر سونا پندرہ دن کے بعد 1750 ڈالرز فی اونس کی نفیسیاتی سطح پر واپس آیا ہے۔ پلاڈیم 2000 ڈالرز فی اونس پر اور پلاٹینیم 900 ڈالرز فی اونس کے قریب پہنچ چکا ہے۔ اسوقت تمام نایاب اور صنعتی دھاتوں میں ٹیزی کا ٹرینڈ نظر آ رہا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button