فیٹف کی پاکستانی ایکشن پلان پر مکمل عملدرآمد کی تصدیق

نوٹ: فائنانشل ایکشن ٹاسک فورس ( فیٹف) کی گرے لسٹ سے پاکستان کو نکالے جانے کےحوالے سے آج یورپیئن میڈیا کے ریفرنس سے دی جانے والی خبر کے حوالے سے تصحیح ضروری ہے کہ فیٹف نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے پر رضامندی ظاہر کی دی ہے۔ فیٹف کے صدر کے مطابق پاکستان کو مزید اقدامات کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ فیٹف کا وفد ہاکستان کا دورہ کرے گا جس کے بعد پاکستان کو باقاعدہ طور پر اس لسٹ سے نکالنے کا اعلان کیا جائے گا۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button