فیڈرل ریزرو کے فیصلے کے بعد کرپٹو مارکیٹ میں تیزی

فیڈرل ریزرو کی اوپن مارکیٹ کمیٹی کے اجلاس کے بعد کرپٹو مارکیٹ میں تیزی ریکارڈ کی گئی ہے۔ بٹ کوائن 22 ہزار ڈالرز فی کوائن کی حد عبور کر گیا ہے۔ ایتھیریم کی قدر میں بھی 100 ڈالرز سے زائد کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے بعد ایتھیریم 1619 کی سطح پر پہنچا ہے۔ کم قیمت والی کرپٹو کرنسیز میں سے لائٹ کوائن کی قدر میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے جو کہ 6 ڈالرز سے زائد کے اضافے کے بعد 59 ڈالرز فی کوائن کے لیول پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔ دیگر کرپٹو کرنسیز کی قیمتوں میں بھی تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button